اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

ظل شاہ قتل کیس،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور

لاہور(اے ون نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔

عمران خان ظل شاہ قتل کیس میں عبوری درخواست ضمانت کی سماعت پر لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے، جس دوران عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کی جانب سے دلائل دیے گئے ۔

پی ٹی آئی کارکن ظلِ شاہ کی موت ٹریفک حادثہ قرار، عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

دوران سماعت عمران خان کے وکیل کا کہنا تھا کہ عمران خان کو لاڈلا کہتےہیں لیکن آج بھی 5 مقدمات میں ضمانت کرانے پیش ہوئے۔

دلائل سننے کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض 2 جون تک عمران خان کی عبوری درخواست ضمانت منظورکرلی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button