اہم خبریںپنجابتازہ ترین

مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری طیارے کے استعمال کی کتنی رقم ادا کی؟تفصیلات جاری

لاہور(اے ون نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کر دی۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اخراجات خود سے ادا کیے اور جیو ٹی وی نے چیک کی کاپی حاصل کر لی ہے۔

مریم نواز کی جانب سے پنجاب حکومت کو 2 کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار 4 روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button